دلی کے گھڑی ساز جو نایاب اور قدیم گھڑیوں کو نئی زندگی دیتے ہیں

دلی کے گھڑی ساز جو نایاب اور قدیم گھڑیوں کو نئی زندگی دیتے ہیں
وقت اشاعت

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے نظام الدین میں جاوید خان ایک ایسے گھڑی ساز ہیں جو نایاب اور قدیم گھڑیوں کا خزانہ رکھتے ہیں۔

اگر آپ کی کوئی پرانی یا قیمتی گھڑی خراب ہو جائے، یا ایسا مسئلہ درپیش ہو جسے عام گھڑی ساز حل نہ کر سکیں، تو جاوید خان کے پاس اس کا حل ہے۔ آئیے اُن کی زبانی، اس منفرد ہنر کی کہانی سنتے ہیں۔

رپورٹر و پروڈیوسر: قیصر اندرابی

فلمنگ: ادیب انور

ایڈیٹنگ: دیواشیش کمار