قدیم ’سماوار‘ آج بھی کشمیری ثقافت کا حصہ

قدیم ’سماوار‘ آج بھی کشمیری ثقافت کا حصہ
وقت اشاعت

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سماوار صدیوں سے کشمیری ثقافت اور مہمان نوازی کی علامت رہا ہے۔ تانبے سے بنا یہ روایتی برتن آج گھروں میں روزمرہ کے استعمال میں کم ہوتا دکھائی دیتا ہے، لیکن بعض کاریگر اب بھی اس کے قدیم ہنر کو زندہ رکھے ہوئے ہیں۔

پروڈیوسر: غافرہ قادر

شوٹ اینڈ ایڈیٹنگ: سندیپ یادو