راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند
وقت اشاعت

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ ضلعی انتظامیہ نے نشیبی علاقوں کے مکینوں لے لیے الرٹ کرتے ہوئے راولپنڈی میں تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا جبکہ واسا کی جانب سے ریسکیو اور امدادی کارروائیاں تیز کر دی گئی ہیں۔

ویڈیو: کرن فاطمہ