آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جہاں نما, 25 اگست 2026
جہاں نما, یوکرین جنگ میں شدت، کیا یورپ براہِ راست مداخلت کی جانب بڑھ رہا ہے؟چار سال سے جاری یوکرین جنگ خطرناک موڑ پر ہے۔ یوکرین روس کے اندر حملے کر رہا ہے اور روس میزائلوں سے جواب دے رہا ہے۔ تو کیا یورپ براہِ راست جنگ میں شامل ہونے جا رہا ہے؟