انڈیا کا سرحدی کشیدگی بڑھانے کا الزام، چین کی تردید

انڈیا کا سرحدی کشیدگی بڑھانے کا الزام، چین کی تردید
وقت اشاعت

چین نے انڈیا کی جانب سے سرحدی کشیدگی میں اضافے سے متعلق انڈیا کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ طے شدہ سمجھوتوں پر عمل کر رہا ہے اور انڈیا کو بھی ان کی پاسداری کرنی چاہیے۔

تفصیل عمر آفریدی کی اس وڈیو میں۔