کورونا: پاکستان میں گذشتہ 30 دنوں میں 12 ہزار نئے متاثرین کی شناخت، کل تعداد 13318

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے بڑھ گئی ہے جبکہ اس وبا سے 279 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان بھر سے ایک بار پھر سات سو سے زیادہ مریضوں کی شناخت ہوئی ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں اب تک سب سے زیادہ 98 اموات ہوئی ہیں۔

لائیو کوریج

  1. انسپکٹر جمشید کے کردار پر بننے والی فلم کے ٹریلر کی دھوم کیوں؟

  2. شہباز شریف کا مطالبہ، مودی کی پوتن سے اپیل اور ایک تصویر کا تنازع: بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران کیا ہوا؟

  3. ’یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں‘: بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی کی پولیس وین سے ٹکر کے پیچھے اصل کہانی

  4. پنجاب میں انسداد دہشتگردی بل منظور: ’سپیشل سکیورٹی کیسز‘ میں گریڈ 20 کے افسر کا کردار زیرِ بحث

  5. راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

  6. گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر بہنوں کے درمیان ’ویوز اور فالوورز‘ سے شروع ہونے والا جھگڑا قتل تک کیسے پہنچا؟

  7. مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید

  8. سندھ طاس معاہدہ اب بھی نافذ العمل ہے، انڈیا ڈیم کی تعمیر سمیت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

  9. پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر حکومت سے 15 روز میں جواب طلب

  10. لوئر دیر میں جدید ریسکیو ڈرون

  11. لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں: ’متبادل کھلاڑی اس امید میں ہیں کہ وقت پر ویزا مل جائے، میچ کی تیاری تو بعد کی بات ہے‘

  12. ’ڈاکٹروں کو سی سیکشن کے دوران پتا چلا کہ خاتون حاملہ نہیں‘: کراچی میں زچگی کا معمہ

  13. پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ اور سی سی ٹی وی فوٹیج

  14. پمز میں آتشزدگی کے دوران واحد بچے کی جان بچانے والی نرس: ’میں واپس گئی تھی مگر آگ بہت زیادہ تھی‘

  15. لاہور میں بیوی سے غیر فطری سیکس پر مجرم کو 10 سال قید کی سزا: ’میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت ہوا‘

  16. بلوچستان کے بغیر بیج والے ’دنیا کے سب سے میٹھے انگور‘ کو موسمیاتی تبدیلیوں اور سمگلنگ سے شدید خطرہ

  17. مکہ معاہدے کے بعد کویت سے دفاعی تعاون: کیا خلیجی سکیورٹی میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے؟

  18. ’پاکستان ہاکی اب محفوظ ہاتھوں میں ہے‘: ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن پر فیڈریشن مطمئن مگر شہباز سینیئر کا سوال

  19. پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ: ’پورا وارڈ دو منٹ میں جل گیا، ایمرجنسی سروسز کو چھ منٹ بعد کال گئی اور ریسپانس 15 منٹ بعد پہنچا‘

  20. ’نور فاطمہ کی لاش دو روز بعد نالے سے ملی‘: گجرات میں کزن پر چار سالہ بچی کے مبینہ ریپ اور قتل کا الزام