BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, حوثیوں کا سعودی عرب پر انڈین شہریوں کو لے جانے والی کشتی کو نشانہ بنانے کا الزام
ریاض میں انڈین سفارتخانے کا ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر کہنا تھا کہ اسے یمن کے ساحل کے قریب ہونے والے واقعے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں اور وہ اس واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات معلوم کر رہا ہے۔‘ سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ وہ ’انڈین شہریوں کی سلامتی اور خیریت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن معاونت فراہم کریں گے۔‘
سری لنکا نے 430 رنز کا ہدف حاصل کر کے انگلینڈ کو شکست دے دی: ’کرکٹ میں کوئی سکور محفوظ نہیں‘
سری لنکا نے راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم میں 430 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کر کے انگلینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
سیکس، جھوٹ اور پولیس کے خفیہ جاسوس: ایک ’متنازع‘ انڈرکور افسر کی کہانی
اینڈریو کولز اس الزام کی تردید کرتے ہیں کہ جب وہ انڈرکور پولیس افسر کے طور پر ایک گروہ کا حصہ تھے تو انھوں نے دھوکے سے ایک نوجوان خاتون کے ساتھ سیکس کیا۔
گجرات میں نوجوان کا قتل: ’سعودی عرب سے آ کر‘ جنازے میں شریک بھائی ہی ملزم کیسے نکلا؟
دونوں بھائیوں کے والد خالد محمود کہتے ہیں کہ ’میری تو دنیا ہی برباد ہوگئی ہے۔۔۔ میرے سوا کسی کا نقصان نہیں ہوا، میرے دو بیٹے میری نظروں سے چلے گئے۔ ایک قتل ہوگیا اور دوسرا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے چلا گیا۔‘
پی ایچ پی کیا ہے اور اس میں سامنے آنے والی خامی ہیکرز کو ’براہ راست‘ ڈیٹا بیس تک کیسے رسائی دے سکتی ہے؟
پی ایچ پی کیا ہے اور اس میں سامنے آنے والی خامی کیسے ہیکرز کو ’براہ راست‘ ڈیٹا بیس تک رسائی دے سکتی ہے؟
وہ غذائیں جو بڑھتی عمر کے باوجود آپ کی جِلد کو جوان رکھتی ہیں؟
نباتاتی غذائیں، صحت مند چکنائیاں اور خمیر شدہ غذائیں جھریاں کم کرنے، کولیجن کی مقدار بڑھانے اور جلد کی ساخت بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہیں۔
بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش
’بدر‘ مفاہمتی یادداشت کو مکہ دفاعی معاہدے کے بعد خطے میں ایک اور اہم پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ایک جانب جہاں یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس نئے اتحاد کی اہمیت کیا ہے اور اس سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا وہیں انڈیا میں بھی اس بارے میں بات چیت ہو رہی ہے۔
انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟
پاکستان اور انڈیا کے درمیان واقع واہگہ اٹاری سرحد پر بالی وڈ فلم اُڑتا تیر کی پروموشن کے دوران ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس کی شاید اس تشہیری مہم کے دوران توقع نہیں کی گئی تھی۔
خیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟
خیبر پختونخوا کے غیرفعال وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی حفاظتی تحویل اور مقام سے متعلق درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت اور پولیس سے آج جواب طلب کر رکھا ہے۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر محفوظ ہیں، تاہم حکومت نے اب تک یہ واضح نہیں کیا کہ انھیں کس قانون کے تحت تحویل میں لیا گیا ہے۔ قانونی ماہرین کے مطابق حکومت کو عدالت میں حراست کی قانونی بنیاد اور آئینی تقاضوں پر عمل درآمد کی وضاحت کرنا ہوگی۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































