عمران خان کی گرفتاری کا طریقہ غیر قانونی قرار، گھر جانے کی استدعا مسترد، عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز منتقلی کا حکم

چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کے تحریری حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’یہ حکم نیب کی القادر یونیورسٹی تحقیقات پر اثر انداز نہیں ہو گا۔‘

لائیو کوریج

  1. ’یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں‘: بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی کی پولیس وین سے ٹکر کے پیچھے اصل کہانی

  2. راولپنڈی اور اسلام آباد میں شدید بارش، نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند

  3. گوجرانوالہ میں ٹک ٹاکر بہنوں کے درمیان ’ویوز اور فالوورز‘ سے شروع ہونے والا جھگڑا قتل تک کیسے پہنچا؟

  4. مکہ دفاعی اتحاد کا پہلا اجلاس: سیکریٹری جنرل پاکستان سے بنانے پر اتفاق، ترکی کی نیتن یاہو پر تنقید

  5. سندھ طاس معاہدہ اب بھی نافذ العمل ہے، انڈیا ڈیم کی تعمیر سمیت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

  6. پاکستان میں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست پر حکومت سے 15 روز میں جواب طلب

  7. لوئر دیر میں جدید ریسکیو ڈرون

  8. لارڈز ٹیسٹ کے بعد پاکستانی ٹیم میں تبدیلیاں: ’متبادل کھلاڑی اس امید میں ہیں کہ وقت پر ویزا مل جائے، میچ کی تیاری تو بعد کی بات ہے‘

  9. ’ڈاکٹروں کو سی سیکشن کے دوران پتا چلا کہ خاتون حاملہ نہیں‘: کراچی میں زچگی کا معمہ

  10. پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ اور سی سی ٹی وی فوٹیج

  11. پمز میں آتشزدگی کے دوران واحد بچے کی جان بچانے والی نرس: ’میں واپس گئی تھی مگر آگ بہت زیادہ تھی‘

  12. لاہور میں بیوی سے غیر فطری سیکس پر مجرم کو 10 سال قید کی سزا: ’میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت ہوا‘

  13. بلوچستان کے بغیر بیج والے ’دنیا کے سب سے میٹھے انگور‘ کو موسمیاتی تبدیلیوں اور سمگلنگ سے شدید خطرہ

  14. مکہ معاہدے کے بعد کویت سے دفاعی تعاون: کیا خلیجی سکیورٹی میں پاکستان کا اثر و رسوخ بڑھ رہا ہے؟

  15. ’پاکستان ہاکی اب محفوظ ہاتھوں میں ہے‘: ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن پر فیڈریشن مطمئن مگر شہباز سینیئر کا سوال

  16. پمز آتشزدگی کی تحقیقاتی رپورٹ: ’پورا وارڈ دو منٹ میں جل گیا، ایمرجنسی سروسز کو چھ منٹ بعد کال گئی اور ریسپانس 15 منٹ بعد پہنچا‘

  17. ’نور فاطمہ کی لاش دو روز بعد نالے سے ملی‘: گجرات میں کزن پر چار سالہ بچی کے مبینہ ریپ اور قتل کا الزام

  18. پاکستان میں خواتین پر تشدد اور اُن کا قتل اتنا آسان کیوں ہے؟

  19. لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو: سکائی سپورٹس کی پی سی بی کی شکایت کی تصدیق، پیٹ کمنز کی بھی تشویش

  20. افتخار گیلانی: مخصوص نشست پر اسمبلی پہنچنے والے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے نومنتخب وزیر اعظم کون ہیں؟