امریکہ: کولوراڈو کے جنگلات میں آگ

وقت اشاعت

امریکہ: کولوراڈو کے جنگلات میں آگ

امریکی صدر براک اوباما نے کولوراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے بعد ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس آگ نے ہزاروں افراد کو اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنامریکی صدر براک اوباما نے کولوراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے بعد ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس آگ نے ہزاروں افراد کو اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کر دیا۔
امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ براک اوباما کولوراڈو کی ریاست کا دورہ کریں گے
،تصویر کا کیپشنامریکی صدر کے اس اعلان کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ براک اوباما کولوراڈو کی ریاست کا دورہ کریں گے
حکام کے مطابق آگ نے تین سو چھیالیس گھروں کو تباہ کر دیا ہے۔ اسے ریاست کولوراڈو کی تاریخ کی مہلک ترین آگ قرار دیا جا رہا ہے
،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق آگ نے تین سو چھیالیس گھروں کو تباہ کر دیا ہے۔ اسے ریاست کولوراڈو کی تاریخ کی مہلک ترین آگ قرار دیا جا رہا ہے
کولوراڈو کی جنگلات سروس نے متنبہ کیا ہے کہ آگ پر پوری طرح قابو پانے میں کئی ہفتے درکار ہوں گے
،تصویر کا کیپشنکولوراڈو کی جنگلات سروس نے متنبہ کیا ہے کہ آگ پر پوری طرح قابو پانے میں کئی ہفتے درکار ہوں گے
اس آگ پر قابو پانے کے لیے امریکہ کے آدھے  فائر فائٹنگ ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ سے ایک لاکھ، ساٹھ ہزار ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے
،تصویر کا کیپشناس آگ پر قابو پانے کے لیے امریکہ کے آدھے فائر فائٹنگ ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں۔ حکام کے مطابق آگ سے ایک لاکھ، ساٹھ ہزار ایکڑ رقبہ متاثر ہوا ہے
کولوراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے چار لاکھ بیس ہزار افراد پر مشتمل آبادی کو متاثر کیا ہے
،تصویر کا کیپشنکولوراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے چار لاکھ بیس ہزار افراد پر مشتمل آبادی کو متاثر کیا ہے
کولوراڈو کے میئر نے اس آفت کو
 متاثرہ افراد کے لیے مشکل وقت قرار دیا ہے
،تصویر کا کیپشنکولوراڈو کے میئر نے اس آفت کو متاثرہ افراد کے لیے مشکل وقت قرار دیا ہے
کولوراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے ایک اندازے کے مطابق جمعرات تک تین اعشاریہ دو ملین ڈالر کا نقصان ہو چکا تھا
،تصویر کا کیپشنکولوراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ کی وجہ سے ایک اندازے کے مطابق جمعرات تک تین اعشاریہ دو ملین ڈالر کا نقصان ہو چکا تھا