BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ذوالفقار علی بھٹو کی تاریخی تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
4 اپريل 2014
ماضی کی یادیں
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو نے چار جولائی سنہ 1972 کو شملہ میں اس وقت کی بھارتی وزیرِاعظم اندرا گاندھی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے۔
،تصویر کا کیپشن
30 جولائی سنہ 1972 کو وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو کی لندن دورے کی ایک تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
جرمنی کے شہر بون میں 23 فروری سنہ 1976 کو وزیرِاعظم ذوالفقار علی بھٹو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو کی 20 دسمبر سنہ 1976 کو سری لنکا کی اس وقت کی وزیرِاعظم بندرانائیکے کے ساتھ ایک تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو اور اندرا گاندھی سنہ 1972 میں بھارت میں شملہ معاہدے کی تفصیلات طے کرنے سے پہلے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو فرانس میں اس وقت کے فرانسیسی وزیرِاعظم ژاک شیراک کے ساتھ گارڈ آف آنر کا معائنہ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو اور سردار سورن سنگھ کی ایک یاد گار تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ایران کے شہنشاہ محمد رضا پہلوی کے ساتھ ذوالفقار علی بھٹو بات چیت کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو بیرونی دورے پر روانہ ہونے سے قبل۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو اور خاتونِ اول بیگم نصرت بھٹو کی فرانس کے دورے کے دوران 26 جولائی سنہ 1973 کی تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو چین کے صدر ماؤزے تنگ کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
20 دسمبر سنہ 1971 کو ذوالفقار علی بھٹو قوم سے اپنے نشریاتی خطاب میں۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو کی اپنے صاحبزادی بے نظیر بھٹو کے ساتھ 28 جون سنہ 1972 کو اندار گاندھی کے ساتھ ایک تصویر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف قومی اتحاد کی تحریک کے دوران ہونے والے احتجاج کا منظر۔
،تصویر کا کیپشن
ذوالفقار علی بھٹو سنہ 1971 میں ایک ریلی سے خِطاب کرتے ہوئے۔
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
02:10
ویڈیو,
جنگی حالات میں پاکستانی کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ
, دورانیہ 2,10
01:33
ویڈیو,
انڈین وزیر کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ تصویر پر تنازع
, دورانیہ 1,33
00:34
ویڈیو,
گالف بال جتنے اولے جنھوں نے گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ دی
, دورانیہ 0,34
00:35
ویڈیو,
لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب
, دورانیہ 0,35
01:31
ویڈیو,
یمن:بھوک کے سائے میں نومولود بچوں کی زندگی کی جنگ
, دورانیہ 1,31
00:57
ویڈیو,
جب آسٹریلیا میں ڈوبتی گاڑی سے ڈرائیور کو بچا لیا گیا
, دورانیہ 0,57
02:53
ویڈیو,
کیا ڈرائیور کے بغیر چلنے والی ٹیکسی نابینا افراد کے لیے مفید ہو سکتی ہے؟
, دورانیہ 2,53
01:17
ویڈیو,
میراث محل: کشمیر کی معدوم ہوتی روایات کا امین
, دورانیہ 1,17
00:50
ویڈیو,
برفانی تودے سے چھلانگ لگانے والی پہلی خاتون
, دورانیہ 0,50
00:33
ویڈیو,
زخمی یوکرینی فوجی کا ڈرون کی مدد سے ریسکیو
, دورانیہ 0,33
01:33
ویڈیو,
لاہور: سکوٹر سوار طالبہ پر سرعام تشدد اور ملزم کی گرفتاری
, دورانیہ 1,33
01:51
ویڈیو,
ہر بیماری کا سراغ لگانے والا نیا ’میٹا جیونومک‘ ٹیسٹ
, دورانیہ 1,51
مختصر ویڈیوز کا اختتام