لندن میں رنگ برنگی ریس

وقت اشاعت

لندن میں’کلر ریس‘ کے ذریعے لوگوں کو خوش اور صحت مند رہنے کی ترغیب

اتوار کو لندن میں ایک منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس کا آغاز ہوا تو سینکڑوں شرکا سفید شرٹس پہنے ہوئے تھے تاہم ریس کے اختتام پر یہ شرٹس آرٹ کا نمونہ لگ رہی تھیں۔
،تصویر کا کیپشناتوار کو لندن میں ایک منفرد ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ریس کا آغاز ہوا تو سینکڑوں شرکا سفید شرٹس پہنے ہوئے تھے تاہم ریس کے اختتام پر یہ شرٹس آرٹ کا نمونہ لگ رہی تھیں۔
اگر آپ تیز دوڑ نہیں سکتے، کمسن یا عمر رسیدہ ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ ریس میں شامل ہونے کی کوئی شرط نہیں۔ فیس ادا کریں اور ریس میں شامل ہو جائیں۔
،تصویر کا کیپشناگر آپ تیز دوڑ نہیں سکتے، کمسن یا عمر رسیدہ ہیں تو پریشانی کی کوئی بات نہیں کیونکہ ریس میں شامل ہونے کی کوئی شرط نہیں۔ فیس ادا کریں اور ریس میں شامل ہو جائیں۔
ریس کا مقصد لوگوں کو صحت مند اور پرمسرت زندگی گزارنے کی ترغیب دینا ہے۔ منتظمین کے مطابق مارچ 2011 میں آغاز کے بعد سے یہ ریس کافی مقبولیت حاصل کر چکی ہے اور گذشتہ سال 30 ممالک میں 170 ایسے مقابلے منعقد کیےگئے۔
،تصویر کا کیپشنریس کا مقصد لوگوں کو صحت مند اور پرمسرت زندگی گزارنے کی ترغیب دینا ہے۔ منتظمین کے مطابق مارچ 2011 میں آغاز کے بعد سے یہ ریس کافی مقبولیت حاصل کر چکی ہے اور گذشتہ سال 30 ممالک میں 170 ایسے مقابلے منعقد کیےگئے۔
ریس کے راستے پر ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ پر دوڑنے والوں پر ایک مخصوص رنگ کا پاؤڈر یا سفوف پھینکا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنریس کے راستے پر ایک کلومیٹر کے فاصلے پر واقع چیک پوسٹ پر دوڑنے والوں پر ایک مخصوص رنگ کا پاؤڈر یا سفوف پھینکا جاتا ہے۔
اگلی چیک پوسٹ پر  ایک دوسرا رنگ سپرے کیا جاتا ہے اور ریس کے اختتام پر شرکا کی سفید ٹی شرٹ تجریدی مصوری کا نمونہ بن چکی ہوتی ہے۔
،تصویر کا کیپشناگلی چیک پوسٹ پر ایک دوسرا رنگ سپرے کیا جاتا ہے اور ریس کے اختتام پر شرکا کی سفید ٹی شرٹ تجریدی مصوری کا نمونہ بن چکی ہوتی ہے۔
ریس کے منتظمین کے مطابق ’پرمسرت پانچ کلومیٹر‘ لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ذریعہ بنتی ہے۔
،تصویر کا کیپشنریس کے منتظمین کے مطابق ’پرمسرت پانچ کلومیٹر‘ لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے کا ذریعہ بنتی ہے۔
ریس اپنے اختتام پر ایک میلے کی شکل اختیار کر گئی جس میں موسیقی کے ساتھ ہوا میں مختلف رنگوں کا سفوف سپرے  کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنریس اپنے اختتام پر ایک میلے کی شکل اختیار کر گئی جس میں موسیقی کے ساتھ ہوا میں مختلف رنگوں کا سفوف سپرے کیا گیا۔