پاکستان اور آسٹریلیا تیسرے دن کی تصاویر

وقت اشاعت

میچ میں پاکستان کو واضح برتری حاصل ہو گئی ہے

تیسرے دن میچ کھیل ختم ہونے سے تھوڑی دیر قبل یونس خان، وکٹ کپیر ہیڈن اور آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کسی بات پر ہنس رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنتیسرے دن میچ کھیل ختم ہونے سے تھوڑی دیر قبل یونس خان، وکٹ کپیر ہیڈن اور آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک کسی بات پر ہنس رہے ہیں۔
یونس خان جو پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنا چکے ہیں کھیل ختم ہونے پر سولہ رنز پر کھیل رہے تھے۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان جو پہلی اننگز میں ڈبل سنچری بنا چکے ہیں کھیل ختم ہونے پر سولہ رنز پر کھیل رہے تھے۔
میچ کے تیسرے دن پاکستان کی دوسری اننگز میں محمد حفیظ دوسرے کھلاڑی تھے جن کی وکٹ گری۔
،تصویر کا کیپشنمیچ کے تیسرے دن پاکستان کی دوسری اننگز میں محمد حفیظ دوسرے کھلاڑی تھے جن کی وکٹ گری۔
میچل جانسن نے پاکستان کی دوسری اننگز میں احمد شہزاد کو دوسرے ہی اوور میں بولڈ کر دیا۔
،تصویر کا کیپشنمیچل جانسن نے پاکستان کی دوسری اننگز میں احمد شہزاد کو دوسرے ہی اوور میں بولڈ کر دیا۔
تیسرے دن کھیل کے پہلے سیشن میں پاکستان نے آسٹریلیا کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جن میں سمتھ کی وکٹ بھی شامل تھی جنہیں ذوالفقار بابر نے ایل بی ڈبلیو کیا۔
،تصویر کا کیپشنتیسرے دن کھیل کے پہلے سیشن میں پاکستان نے آسٹریلیا کے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جن میں سمتھ کی وکٹ بھی شامل تھی جنہیں ذوالفقار بابر نے ایل بی ڈبلیو کیا۔
آسٹریلیا کی طرف سے مچل مارش نے اچھی اننگز کھیلی اور دباؤ میں ہونے کے باوجود 87 رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کی طرف سے مچل مارش نے اچھی اننگز کھیلی اور دباؤ میں ہونے کے باوجود 87 رنز بنائے۔
آسٹریلیا کے بلے باز نیتھن لائن راحت عالی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے بلے باز نیتھن لائن راحت عالی کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
مچل مارش جو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری سے صرف پندرھ رن دور تھے وہ عمران خان کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمچل مارش جو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی سنچری سے صرف پندرھ رن دور تھے وہ عمران خان کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
آسٹریلیا کے کپتان کلارک عمران خان کی ایک بہت عمدہ گیند پر اپنی مڈل وکٹ کو نہ بچا سکے اور وہ ہوا میں اڑتی نظر آئی۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے کپتان کلارک عمران خان کی ایک بہت عمدہ گیند پر اپنی مڈل وکٹ کو نہ بچا سکے اور وہ ہوا میں اڑتی نظر آئی۔
آسٹریلیا کے وکٹ کپیر بیٹسمن ہیڈن کو نوجوان کھلاڑی یاسر شاہ نے بولڈ کیا۔
،تصویر کا کیپشنآسٹریلیا کے وکٹ کپیر بیٹسمن ہیڈن کو نوجوان کھلاڑی یاسر شاہ نے بولڈ کیا۔
محمد حفیط نے آسٹریلیا کے آخری کھلاڑی پیٹر سڈل کو آؤٹ اور یوں اس میچ میں پہلی وکٹ حاصل کی۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیط نے آسٹریلیا کے آخری کھلاڑی پیٹر سڈل کو آؤٹ اور یوں اس میچ میں پہلی وکٹ حاصل کی۔