BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
دنیا کا سب سے’مہنگا‘ کرسمس ٹری
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
16 دسمبر 2010
دنیا کا ’مہنگا ترین‘ کرسمس ٹری
،تصویر کا کیپشن
متحدہ عرب امارات ابوظہبی کے ایک عالیشان ہوٹل میں یہ دنیا کا غالباً سب سے مہنگا کرسمس ٹری ہے۔
،تصویر کا کیپشن
سجاوٹ کے سامان کے ساتھ سونے کے زیورات بھی لگائے گئے ہیں جن میں ہار ، بریسلیٹ اور گھڑیاں وغیرہ شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
کرسمس ٹری پر لگائے گئے سجاوٹ کے سامان پر گیارہ ملین ڈالر سے زیادہ کی لاگت آئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ایسا کرسمس ٹری لگانے کا خیال ایمریٹس پیلس ہوٹل کی مارکٹنگ ٹیم کا تھا۔
،تصویر کا کیپشن
ہوٹل کی لابی میں لگائے جانے والے اس پیڑ کو سونے کی پتیوں سے سجایا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
زیورات میں ہیرے جواہرات جڑے ہوئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
یہ کرسمس ٹری بڑی تعداد میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
02:36
ویڈیو,
انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ
, دورانیہ 2,36
02:55
ویڈیو,
پیری مینوپاز اور جوڑوں کا درد
, دورانیہ 2,55
01:37
ویڈیو,
بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار
, دورانیہ 1,37
01:14
ویڈیو,
کراچی کے محمد شاکا جن کے پاس 53 آئی فون ہیں
, دورانیہ 1,14
01:58
ویڈیو,
مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟
, دورانیہ 1,58
01:31
ویڈیو,
انڈیا کا سرحدی کشیدگی بڑھانے کا الزام، چین کی تردید
, دورانیہ 1,31
01:54
ویڈیو,
نریندر مودی کی رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد خالی کروانے پر تنازع
, دورانیہ 1,54
01:59
ویڈیو,
کیا آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہر خطرے سے محفوظ ہے؟
, دورانیہ 1,59
00:28
ویڈیو,
ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں
, دورانیہ 0,28
02:10
ویڈیو,
جنگی حالات میں پاکستانی کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ
, دورانیہ 2,10
01:33
ویڈیو,
انڈین وزیر کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ تصویر پر تنازع
, دورانیہ 1,33
00:34
ویڈیو,
گالف بال جتنے اولے جنھوں نے گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ دی
, دورانیہ 0,34
مختصر ویڈیوز کا اختتام