BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
صفحۂ اول
ویڈیو
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ملالہ کا پورٹریٹ خصوصی دلچسپی کا باعث
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
وقت اشاعت
11 ستمبر 2013
نیشنل پورٹریٹ گیلری لندن میں نمائش
،تصویر کا کیپشن
لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں جوناتھن یو کے فن پاروں کی نمائش ہوئی جس میں ملالہ کا پورٹریٹ خصوصی توجہ کا مرکز رہا
،تصویر کا کیپشن
ملالہ یوسفزئی نے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر گُل مکئی کے قلمی نام سے ڈائریاں لکھ کر عالمی شہرت پائی
،تصویر کا کیپشن
ملالہ پر طالبان کے حملے کے بعد ان کے ساتھ عالمی سطح پر ہمدردی کا اظہار کیا گیا تھا
،تصویر کا کیپشن
اس نمائش میں دیگر مشہور شخصیات کے پورٹریٹ اور تصاویر بھی نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں
،تصویر کا کیپشن
مصور جوناتھن یو اپنی بنائی ہوئی تصاویر کے ساتھ۔ ایک طرف ملالہ یوسفزئی اور دوسری طرف ڈورن لارنس کی تصویر ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ایک کیمرہ مین لندن کی نیشنل پورٹریٹ گیلری میں ملالہ کی تصویر کے سامنے
،تصویر کا کیپشن
مصوری میں دلچسپی رکھنے والی ایک خاتون ملالہ کا پورٹریٹ دیکھنے میں محو ہے
مختصر ویڈیوز چھوڑ دیں اور جاری رکھیں
مختصر ویڈیوز
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں
01:37
ویڈیو,
بیکار لکڑی کو نئی زندگی دینے والا فنکار
, دورانیہ 1,37
01:14
ویڈیو,
کراچی کے محمد شاکا جن کے پاس 53 آئی فون ہیں
, دورانیہ 1,14
01:58
ویڈیو,
مکہ معاہدے کے رکن ممالک کا دورۂ تہران اہم کیوں؟
, دورانیہ 1,58
01:31
ویڈیو,
انڈیا کا سرحدی کشیدگی بڑھانے کا الزام، چین کی تردید
, دورانیہ 1,31
01:54
ویڈیو,
نریندر مودی کی رہائش گاہ کے قریب واقع مسجد خالی کروانے پر تنازع
, دورانیہ 1,54
01:59
ویڈیو,
کیا آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہر خطرے سے محفوظ ہے؟
, دورانیہ 1,59
00:28
ویڈیو,
ایڈولف ہٹلر کی رہائش گاہ آگ کی لپیٹ میں
, دورانیہ 0,28
02:10
ویڈیو,
جنگی حالات میں پاکستانی کمپنیوں کے منافع میں نمایاں اضافہ
, دورانیہ 2,10
01:33
ویڈیو,
انڈین وزیر کی جیفری ایپسٹین کے ساتھ تصویر پر تنازع
, دورانیہ 1,33
00:34
ویڈیو,
گالف بال جتنے اولے جنھوں نے گاڑی کی ونڈ سکرین توڑ دی
, دورانیہ 0,34
00:35
ویڈیو,
لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب
, دورانیہ 0,35
01:31
ویڈیو,
یمن:بھوک کے سائے میں نومولود بچوں کی زندگی کی جنگ
, دورانیہ 1,31
مختصر ویڈیوز کا اختتام