BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, ایران کے جزیرہ لارک پر حملے کے بعد اردن میں امریکی فوج پر حملے کی اطلاعات، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی ایرو سپیس فورس نے امریکہ کی جانب سے لارک جزیرے پر حملے کے جواب میں اردن میں کنگ حسین اور الازرق ایئربیسز کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔ تاہم اردن کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ان کے فضائی دفاعی نظام نے پیر کی صبح اردن کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے آٹھ میزائلوں کو روک لیا۔
استنبول میں ہونے والے مکہ اتحاد کے پہلے اجلاس میں کیا فیصلے متوقع ہیں؟
ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان کی جانب سے 7 اگست کو قائم کیے گئے ’مکہ اتحاد‘ پہلا اہم اجلاس آج یعنی 31 اگست کو استنبول میں منعقد ہو رہا ہے۔ ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے اگست میں ایک بیان میں اس بات پر زور دیا تھا کہ تینوں ممالک کی فوجی قوتوں کی جانب سے مشترکہ کارروائیاں انجام دینے کی صلاحیت انتہائی اہم ہے۔
انڈین فوج کی افسر کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف بیان کا تنازع: کیا بی جے پی وزیر وجے شاہ مشکل میں پڑ سکتے ہیں؟
سپریم کورٹ میں اس کیس کی اگلی اہم سماعت 31 اگست 2026 کے لیے مقرر کی گئی جہاں عدالت ممکنہ طور پر مدھیہ پردیش حکومت سے یہ پوچھا جائے گا کہ اس نے استغاثے کی منظوری کے بارے میں کیا فیصلہ کیا اور ایس آئی ٹی کی سفارشات پر کیا پیش رفت ہوئی۔
پمز میں آتشزدگی کے دوران واحد بچے کی جان بچانے والی نرس: ’میں واپس گئی تھی مگر آگ بہت زیادہ تھی‘
ہسپتال کی نرسری کے باہر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی ویڈیو میں رضیہ نورین کو آگ لگنے کے بعد ایک بچے کو گود میں اُٹھائے بھاگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
نائن الیون حملوں کے ہائی جیکرز، مبینہ سعودی جاسوس اور ان کی مکان مالکن کی کہانی
11 ستمبر 2001 کو شدت پسند تنظیم القاعدہ کے 19 ارکان نے چار مسافر طیارے اغوا کیے۔ ان میں سے ایک طیارہ جو واشنگٹن ڈی سی کے قریب امریکی فوج کے ہیڈکوارٹر پینٹاگون ٹکرایا جبکہ دو طیاروں نے نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دو ٹاورز گرا دیے۔
’ڈاکٹروں کو سی سیکشن کے دوران پتا چلا کہ خاتون حاملہ نہیں‘: کراچی میں زچگی کا معمہ
ناظم آباد کے ہمدرد ہسپتال میں لائی جانے والی خاتون کے خاندان کا خیال تھا کہ ان کے حمل کو ٹھہرے ہوئے نو مہینے ہو چکے ہیں اور ان کے پاس موجود الٹراساؤنڈ کی رپورٹ میں بھی 38 ہفتوں کا حمل ظاہر ہو رہا تھا۔
لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو 194 رنز سے شکست: ’نہ بیٹ چلا نہ بال، لگتا ہے پاکستان کھیلنے نہیں انگلینڈ کو پریکٹس کروانے گیا تھا‘
اتوار کے روز کھیل کے دوران سعود شکیل کی 97 رنز کی اننگز کو دیکھ کر لگتا تھا کہ پاکستان کی شکست ٹل سکتی ہے تاہم انگلینڈ نے مہمان ٹیم کو 194 رنز پر آل آؤٹ کر کے میچ اپنے نام کر لیا۔
لاہور میں بیوی سے غیر فطری سیکس پر مجرم کو 10 سال قید کی سزا: ’میڈیکل رپورٹ میں جرم ثابت ہوا‘
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی ایک اینٹی ریپ کورٹ نے بیوی کے ساتھ غیر فطری سیکس سے متعلق ایک مقدمے میں مجرم کو 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔
’پاکستان ہاکی اب محفوظ ہاتھوں میں ہے‘: ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن پر فیڈریشن مطمئن مگر شہباز سینیئر کا سوال
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈہاک صدر محی الدین وانی نے بی بی سی کو بتایا کہ پچھلے آٹھ ماہ کے دوران اس کھیل پر 50 سے 60 کروڑ روپے خرچ کیے جا چکے جس کے ثمرات اب سامنے آ رہے ہیں۔ دوسری جانب آخری مرتبہ 1994 میں ورلڈ کپ جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان شہباز احمد کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں تھیں، ایسے میں 11 ویں نمبر پر آنا کوئی بڑی کامیابی نہیں ہے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































