کیا آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہر خطرے سے محفوظ ہے؟
کیا آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہر خطرے سے محفوظ ہے؟
وقت اشاعت
واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ اس کے صارفین کے پیغامات اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے ذریعے محفوظ رہتے ہیں، یعنی پیغام صرف بھیجنے اور وصول کرنے والا ہی پڑھ سکتا ہے۔ لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہر قسم کے خطرے سے محفوظ ہے۔ آپ کے واٹس ایپ کو کن خطرات کا سامنا ہو سکتا ہے اور خود کو محفوظ رکھنے کے لیے آپ کیا اقدامات کر سکتے ہیں؟ جانیے محمد نیہال روشن، کرن فاطمہ اور سحرش قریشی کی اس ویڈیو میں۔



