BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو , اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو کو برتری حاصل مگر اکثریت سے محروم
اسرائیل ایک بار پھر سیاسی بحران کی جانب بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ 85 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد نہ موجودہ وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو اور نہ ہی ان کے بڑے حریف گاڈی آئزنکوٹ حکومت سازی کے لیے مطلوبہ اکثریت حاصل کرتے نظر آ رہے ہیں۔
’ہر قسم کا اسلحہ استعمال ہو رہا تھا‘: انگور اڈہ میں پاکستان اور افغان طالبان میں سرحدی جھڑپ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
انگور اڈہ میں فائرنگ اور گولہ باری کے واقعے پر پاکستانی اور افغان حکام کے بیانات میں اختلاف ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر حملے شروع کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
’ہمارے خلاف مقدمات جبری گمشدگیوں کے کیسز کی پیروی پر درج کیے گئے‘: ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کا دعویٰ
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کے مقدمات کی پیروی کرنے والی انسانی حقوق کی وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں مبینہ سکیورٹی خلاف ورزی اور کارِ سرکار میں مداخلت کے الزام پر اُن کے خلاف درج مقدمہ ملک میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور وکلا کو نشانہ بنانے کے وسیع تر سلسلے کی کڑی ہے۔
اسرائیل کی عرب اقلیت کیا ہے اور وہ حکومت سازی میں ’کِنگ میکر‘ کا کردار کیسے ادا کر سکتی ہے؟
اس انتخاب میں داؤ بہت بڑا ہے: عرب شہری نہ صرف یہ طے کر سکتے ہیں کہ اسرائیل میں اقتدار کس کے ہاتھ میں ہو گا بلکہ وہ ووٹ کو ملک میں اپنے مستقبل کے لیے بھی فیصلہ کن سمجھتے ہیں۔
ایران پر حملے کے فوراً بعد ’موساد‘ کی جاری کردہ خفیہ آپریشن کی ویڈیو اور سینکڑوں ایرانیوں کی گرفتاری کا معمہ
13 جون 2025 کی صبح جب اسرائیل نے ایران پر ابتدائی حملے شروع کیے گئے، تو اس کے کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی خفیہ ایجنسی ’موساد‘ کے سرکاری لوگو کے ساتھ ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی جس میں بظاہر موساد کے اہلکاروں کو ایرانی سرزمین پر فوجی ساز و سامان تیار اور نصب کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔
ویڈیو, سپین میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم، کم از کم 68 افراد ہلاک, دورانیہ 0,50
سپین میں دو تیز رفتار ٹرینوں میں تصادم کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔
جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی: ’عدلیہ کے اداروں پر ایگزیکٹیو کا بڑھتا اثر ججوں کی تقرری، تبادلوں تک پھیل چکا ہے‘
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ صدرِ مملکت کو ارسال کیے گئے استعفیٰ میں انھوں نے اپنی صحت، ذاتی وجوہات اور ضمیر کی آواز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 26ویں اور 27ویں آئینی ترامیم کے بعد ہائی کورٹس کی خود مختاری اور عدالتی آزادی متاثر ہوئی ہے۔
کوشش کیے بغیر زیادہ ورزش کیسے کی جا سکتی ہے؟
زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ صحت مند رہنے کے لیے باقاعدہ ورزش کے لیے الگ سے وقت نکالنا ضروری ہے، لیکن نئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ روزمرہ زندگی میں ہونے والی چھوٹی چھوٹی جسمانی حرکات، جنھیں ماہرین ’اتفاقی ورزش‘ کہتے ہیں، بھی صحت پر مثبت اثر ڈال سکتی ہیں۔
دبئی میں 51 کروڑ روپے میں نیلام ہونے والی نمبر پلیٹ میں خاص کیا ہے؟
دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) کی جانب سے لگژری گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کی نیلامی کے دوران مجموعی طور پر 65.721 ملین درہم تقریباً چار ارب 97 کروڑ 19 لاکھ روپے کی آمدنی ہوئی۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































