پاکستانی کاریگروں کا کام نفاست میں انڈیا سے بہتر: حسین رہاڑ

پاکستانی کاریگروں کا کام نفاست میں انڈیا سے بہتر: حسین رہاڑ
وقت اشاعت

پاکستانی ڈیزائنر حسین رہاڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے فیشن میں کافی یکسانیت ہے البتہ جو نفاست پاکستانی کاریگروں کے ہاتھ میں ہے وہ پڑوسی ملک میں نہیں۔

کیا وجہ ہے کہ بالی وڈ اداکار ان کے ڈیزائنس پہننا پسند کرتے ہیں۔ جاننے کے لئے یہ دیکھئے۔

رپورٹر: براق شبیر

فلمنگ: وقاص محمد انور